Urdu Status || Best Urdu Status For Whhatsapp

Urdu Status
Urdu Status

Best Urdu status for the persons who love to live there life joyfully. These Urdu statuses for Whatsapp are the best you will find on the internet because these are written by Shayar’s to make people’s moods in peace and free from the daily tensions.

So we hope you guys enjoy these Urdu statuses and do share them with your friends.

رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے

کافر ہوئے تھے جس کی محبت میں ہمکل وہی شخص کسی اور کے لیے مسلمان ہو گیا

اکلیےآائے تھے ۔۔۔
اکلیے جائیں گے۔۔۔پھر آکلیے رہنے میں کیا مسئلہ ہے

” تحقیق کے مطابق”😀جب غصہ آیا ہوں تو میسج لِکھنے کی رفتار… 😇خود بخود بڑھ جاتی ہے…😂😁

جس کی خاموشی کام نہیں کرتی
اس کا بولنا کس کام کا۔؟؟

آجکل اکثر لوگوں کی ذات پیسہ ہے

اخلاق اچھے کیئے جائیں
تو ہر بات درست لگتی ہے۔

میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے !
سرکار جون ایلیاء

اپنے کردار کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو
کیونکہ موت انسان کو مار سکتی ہے
مگر اچھے کردار والے ہمیشہ زنده رہتے ہیں
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی

پاکستان میں
لڑکی کو تعلیم اچھے رشتے کےلیے اور
لڑکے کو اچھی نوکری کےلیے دی جاتی ہے
اور شعور کہاں گیا؟

‏سخت روئیے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاھئیے کہکُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ مان گئے،یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہےکیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اورتلخیاں ہوتی ہیں۔

اپنی بیوی کا دل سے شکریہ ادا کریںجو موت کی وادی سے ہو کرآپ کو باپ بننے کی خوشی دیتی ہے۔

غرور اور غفلت کا نشہ
شراب سے بھی زیادہ ہوتاہے
جو اس نشے میں مبتلا ہو جاتاہے
وہ جلدی ہوش میں نہیں آتا

زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے
زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے چاہے تلخی کتنی زیادہ کیوں نہ ہو جائے.

ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی_ ہم کہاں ہوں گے
دعاؤں میں اثر ہونے تک_

یکطرفہ محبت صرف خدا کر سکتا ھےانسانوں میں اتنا ظرف نہیں ھوتا کہیکطرفہ طور پر تمام عمر نبھاتے چلے جائیں!

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ہیں

(کیا یہ سچ نہیں)
ہم آج ایسے مسلمان ہیں کہ مذہب کے معاملے میں کسی بھی اچھی مگر کڑوی بات پہ غوروفکر چھوڑ کر سیدھا تنقید پہ اتر آتے ہیں۔

جواب دینے میں کوئی زور نہیں لگتا، اصل طاقت چپ
رہنے میں لگتی ہے!

تیرا دیدار ھی آنکھوں کی__ تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق ھے مقدس ھے عبادت جیسا

عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ۔۔
سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر اک ہی یار بتھیرا

ہم تیری عنایت سے زیادہ تجھے دیں گے

ہم لوگ نہیں پیار میں کم تولنے والے

حقیقت سے بہت دور تھی خواہش میری،
پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا۔۔

بن سوئے جو میری گزر گئیںوہ راتیں تم پر قرض ہیں…!

بچوں کا سیر یلک کھانے میں جو مزا😋ہے وہ دنیا کے کسی چیز میں نہیں

Leave a Comment