Urdu Status Shayari

Urdu Status Shayari, Whatsapp Status in Urdu, The best Urdu Status have been selected from all over the Internet to portray in this Site. The Page comprises best compilation of urdu status

دراصل آپ کو ____ پُہنچنے کے لئے”
“مُجھے بھی پُورے قد سے جھُکنا پڑتا ہے

کچھ اس خلوص سے اس نے مجھے کہا ” اقبال ”
“خود اپنا نام بھی مجھ کو بڑا بڑا سا لگا

Urdu Status

یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے ”
“یہ بھی ممکن ہے جدائی میں سنور جاؤں میں.

مٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقت دفن”
“زندگی بھر کی محبت کا صلا دینے لگے.

Urdu Shayari

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی”
“وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا

کر دیتا ہے بے ساختہ بانہوں کو کُشادہ”
“جب بچ کے نکل جانے کی صورت نہیں ہوتی.

Urdu Status

اب تری آرزو کہاں مجھ کو ”
“میں تری بات بھی نہیں کرتا.

آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی ”
“جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا

ساحل پہ نور دیکھا ، بس دور دور دیکھا”
“موجوں کے ہم مسافر ، بہتے رہے بھنور میں

مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں”
“جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے

Urdu Status

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ اآتے ہیں جانے والے”
“تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی

خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے”
“جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

Urdu Shayari

ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم ، چلے جانا”
“میں ڈوب رہا ہوں ، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں۔

تجھ کو دیکھا تو سرچشم ہوئے”
تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی
تیرے دستء ستم کا عجز نہیں
“دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی

Urdu Status

ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوقِ تماشہ کی”
“کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے

موم کے لوگ کڑی دھوپ میں آ بیٹھے ہیں”
“آؤ اب ان کے پگھلنے کا تماشا دیکھیں

Urdu Shayari

یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ”
وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بے زار ہو جاؤ
ملاقاتوں میں وقفہ اس لیے ہونا ضروری ہے
“کہ تم اک دن جدائی کے لیے تیار ہو جاؤ

بڑے فریب کھاؤ گے بڑے ستم اٹھاؤ گے”
“یہ عمر بھر کا ساتھ ہے نبھا سکو تو ساتھ دو

Urdu Status

دنیا کو کچھ خبر نہیں کیا حادثہ ہوا ”
“پھینکا تھا اس نے سنگ گلوں میں لپیٹ کے

شہر کب آئے ، کہاں ٹھہرے ہو ، یہ کیا حال ہے ”
“اُس کا مجھ کو روک کر یہ پُوچھنا اچھا لگا.

Urdu Shayari

دیمک نے گھر کو چاٹ کے وہ حال کر دیا”
“در کو سنبھالا ہم نے تو دیوار گر پڑی

وہ مرا نام نہ لے صرف پکارے تو سہی ”
“کچھ بہانہ تو ملے دوڑ کے آؤں واپس

Urdu Status

پرندہ جانب دانہ ہمیشہ اڑ کے آتا ہے.”
“پرندے کی طرف اڑ کر کبھی دانہ نہیں آتا

ہے آج رخ ہوا کا موافق تو چل نکل.”
“کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلے

یہ مانا کہ شہ رگ سے نزدیک ہے تُو.”
“مَیں یہ فاصلہ بھی کہاں چاہتا ہُوں۔۔۔!

مجھے بھی یوں تو بڑی آرزو ہے جینے کی”
“مگر سوال یہ ہے کس طرح جیا جائے

Urdu Status

ھم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا”
محفل آرائی کا کب ھمیں ذوق تھا
آپ کے واسطے ھم نے یہ بھی کیا
“ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے

دُنیا کو دیکھتی رہی، جس کی نظر سے میں.”
“اُس آنکھ میں، میرے لیے پہچان بھی نہ تھی.

Urdu Shayari

اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو.”
“جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں.

ساجن کی یادیں بھی خاورؔ ! کِن لمحوں آ جاتی ہیں ”
“گوری آٹا گُوندھ رہی تھی، نمک مِلانا بُھول گئی.

Urdu Status

نجانے کب مری ہستی دھواں دھواں ہو جائے.”
“میں ایک ساعت_نامعتبر میں روشن ہوں

میں ہر اک حال میں تھا گردش دوراں کا امیں.”
“جس نے دنیا نہیں دیکھی مرا چہرہ دیکھے.

اکتوبر رہ گیا آدھا نومبر آنے والا ہے”
“تیری یادوں کو لے کر پھر دسمبر آنے والا ہے

محسن سے کہنا وہ کہانی تو سنائے ھم کو”
“وہ بادشاہ جو عشق میں مزدور ہو گیا.

Urdu Status

بس تُجھے دیکھوں گا آتے ہوئے اپنی جانب”
“پُھول قدموں میں بِچھاؤں گا، چلا جاؤں گا

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی”
“جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا

Urdu Shayari

تُو پکارے تو چمک اُٹھتی ہیں آنکھیں میری,”
“تیری صورت بھی ہے شامل تری آواز کے ساتھ

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر ”
“سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

Urdu Status

تم اپنی مجبوریوں کے قصے ضرور لکھنا وضاحتوں سے”
“جو میری آنکھوں میں جل بجھی ہیں وہ خواہشیں بھی شمار کر

تجھے یہ سانحہ کھاتا رہے گا”
“تیری کِھڑکی کُھلی ہے، میں نہیں ھوں

HindStatus.Com